ہر طرف وحشت سے تتلیاں نہیں آتیں۔۔۔

ہر طرف وحشت سے تتلیاں نہیں آتیں۔۔۔
ہر طرف وحشت سے تتلیاں نہیں آتیں۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر : خالد کمال ( کینیڈا )

اب نہ تم گردشِ حالات پر تنقید کرو 

 ایک عربی کہاوت ہے 

ایک نسل کی جہالت دُوسری نسل کی روایت اور پھر تیسری نسل کا عقیدہ بن جاتی ہے۔

پھر یہ ہوتا ہے کہ
بانجھ پیڑوں پر
بہار کے موسم میں
پھول آ بھی جائیں تو
انکی زرد رنگت سے 
اور ہر طرف وحشت سے
تتلیاں نہیں آتیں

 پھر لفظوں کی جنگ میں ، عقیدوں کی جنگ میں فتح کسی بھی فریق کی ہو  سچائی شہید ہو جاتی ہے ۔ 

نوٹ : ادارے کا لکھاری کی آراء سے متفق ہونا ضروری نہیں 

مزید :

بلاگ -