Bollywood singer sunidhi chauhan rebelled against parents to marry muslim actor separated in 1 year know why transpg imt - اس مشہور سنگر نے 18 کی عمر میں مذہب کی دیوار پار کرکے کی شادی، 1 سال میں ٹوٹا رشتہ، پھر 9 سال بعد دوست کا تھاما ہاتھ – News18 اردو

PRESENTS

اشتہار
اردو خبریں / تصویر گیلری / انٹرٹینمنٹ / اس مشہور سنگر نے 18 کی عمر میں مذہب کی دیوار پار کرکے کی شادی، 1 سال میں ٹوٹا رشتہ، پھر 9 سال بعد دوست کا تھاما ہاتھ

اس مشہور سنگر نے 18 کی عمر میں مذہب کی دیوار پار کرکے کی شادی، 1 سال میں ٹوٹا رشتہ، پھر 9 سال بعد دوست کا تھاما ہاتھ

بالی ووڈ میں ایک 40 سالہ ایسی گلوکارہ ہیں جن کی آواز کے جادو سے کوئی بھی بچ نہیں پایا ہے۔ جادوئی آواز والی اس گلوکارہ کے نام 3 فلم فیئر ایوارڈز، 2 اسٹار اسکرین ایوارڈز، 2 آئیفا ایوارڈز اور 1 زی سنے ایوارڈز ہیں۔ ادت نارائن، کمار سانو سے لے کر سونو نگم اور انو ملک تک سب کے ساتھ کام کرچکی یہ گلوکارہ اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔

01
News18 Urdu

دیکھ لے (منا بھائی ایم بی بی ایس)، سجنا وے سجنا (چمیلی)، بیڑی جلیلے جگر سے پیا (اومکارا)، ساکی (مسافر)، ڈانس پہ چانس (رب نے بنا دی جوڑی)، کریزی کیا رے (ریس)، شیلا کی جوانی ( تیس مار خان) جیسے کئی ہٹ گانے گانے والی سنیدھی چوہان کو بالی ووڈ کی شکیرا بھی کہا جاتا ہے۔ (تصویر -instagram@sunidhichauhan5)

اشتہار
02
News18 Urdu

سنیدھی چوہان کا میوزک انڈسٹری میں کیریئر کا آغاز دوردرشن پر نشر ہونے والے ریئلٹی سنگنگ شو ‘میری آواز سنو’ سے ہوا تھا۔ انہیں میوزک انڈسٹری میں متعارف کرانے کا سہرا مرحوم اداکارہ تبسم کو جاتا ہے۔ (تصویر -instagram@sunidhichauhan5)

اشتہار
03
News18 Urdu

سنیدھی چوہان نے 11 سال کی عمر میں بالی ووڈ میں اپنا پہلا گانا ‘دیوانی لڑکی دیکھو’ گایا تھا۔ اس گانے میں ادت نارائن نے ان کا ساتھ دیا تھا۔ یہ سنگر اب تک 2000 سے زائد گانے گا چکی ہیں ۔ انہوں نے نہ صرف ہندی بلکہ ملیالم، پنجابی، کنڑ، بنگالی اور بھوجپوری جیسی کئی زبانوں میں گانے گائے ہیں۔ (تصویر -instagram@sunidhichauhan5)

اشتہار
04
News18 Urdu

گلوکارہ کی پیشہ ورانہ زندگی جتنی کامیاب رہی ہے، ان کی ذاتی زندگی اتنی ہی ہنگامہ خیز رہی ہے۔ سنیدھی کی عمر صرف 18 سال تھی جب پہلی بار ان کی زندگی میں محبت نے دستک دی تھی۔ گلوکارہ محبت سے اس قدر گرفتار ہوئیں کہ گھر والوں کے خلاف جا کر شادی کر لی۔ (تصویر -instagram@sunidhichauhan5)

اشتہار
05
News18 Urdu

سنیدھی کو کوریوگرافر، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر، اداکار بوبی خان سے پیار ہو گیا تھا۔ مذہب ان کے رشتے میں ایک بڑی دیوار بن چکا تھا۔ انہوں نے اپنے والدین کے خلاف جا کر بوبی خان سے شادی کی تھی۔ (تصویر -instagram@sunidhichauhan5)

اشتہار
06
News18 Urdu

کوریوگرافر احمد خان کے بھائی بوبی خان کے ساتھ سنیدھی چوہان کی شادی صرف ایک سال تک چل سکی۔ جہاں گلوکارہ نے اپنی فیملی کے خلاف جا کر بوبی کا ہاتھ پکڑا تھا، تو وہیں ان کے شوہر نے اپنے خاندان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے اور سنیدھی سے علاحدگی اختیار کر لی۔ (تصویر -instagram@sunidhichauhan5)

اشتہار
07
News18 Urdu

2002 میں شادی کرنے والی گلوکارہ نے اپنے پہلے شوہر سے علاحدگی کے بعد اپنے کیریئر پر توجہ دینے کا فیصلہ کیا اور بالی ووڈ میں نام کمانے میں مصروف ہوگئیں۔ 19 سال کی عمر میں طلاق کا درد جھیل چکیں سنیدھی کی زندگی میں 2012 میں ایک بار پھر محبت نے دستک دی ۔ (تصویر -instagram@sunidhichauhan5)

اشتہار
08
News18 Urdu

24 اپریل 2012 کو سنیدھی چوہان نے میوزک کمپوزر ہتیش سے دوسری شادی کی۔ اس شادی سے سنیدھی کا ایک بیٹا بھی ہے۔ سنیدھی نے ایک بار ‘بالی ووڈ ببل’ کے ساتھ اپنی پہلی شادی ٹوٹنے اور والدین کی ناراضگی کے حوالے سے اپنا درد شیئر کیا تھا۔ اس دوران انہوں نے بوبی خان کے ساتھ شادی کے فیصلے کو سب سے بڑی غلطی قرار دیا تھا۔ (تصویر -instagram@sunidhichauhan5)

اشتہار
  • First Published :
اشتہار
اشتہار
اشتہار
  • News18
    01 08

    اس مشہور سنگر نے 18 کی عمر میں مذہب کی دیوار پار کرکے کی شادی، 1 سال میں ٹوٹا رشتہ، پھر 9 سال بعد دوست کا تھاما ہاتھ

    دیکھ لے (منا بھائی ایم بی بی ایس)، سجنا وے سجنا (چمیلی)، بیڑی جلیلے جگر سے پیا (اومکارا)، ساکی (مسافر)، ڈانس پہ چانس (رب نے بنا دی جوڑی)، کریزی کیا رے (ریس)، شیلا کی جوانی ( تیس مار خان) جیسے کئی ہٹ گانے گانے والی سنیدھی چوہان کو بالی ووڈ کی شکیرا بھی کہا جاتا ہے۔ (تصویر -instagram@sunidhichauhan5)

    MORE
    GALLERIES

  • News18
    02 08

    اس مشہور سنگر نے 18 کی عمر میں مذہب کی دیوار پار کرکے کی شادی، 1 سال میں ٹوٹا رشتہ، پھر 9 سال بعد دوست کا تھاما ہاتھ

    سنیدھی چوہان کا میوزک انڈسٹری میں کیریئر کا آغاز دوردرشن پر نشر ہونے والے ریئلٹی سنگنگ شو 'میری آواز سنو' سے ہوا تھا۔ انہیں میوزک انڈسٹری میں متعارف کرانے کا سہرا مرحوم اداکارہ تبسم کو جاتا ہے۔ (تصویر -instagram@sunidhichauhan5)

    MORE
    GALLERIES

  • News18
    03 08

    اس مشہور سنگر نے 18 کی عمر میں مذہب کی دیوار پار کرکے کی شادی، 1 سال میں ٹوٹا رشتہ، پھر 9 سال بعد دوست کا تھاما ہاتھ

    سنیدھی چوہان نے 11 سال کی عمر میں بالی ووڈ میں اپنا پہلا گانا 'دیوانی لڑکی دیکھو' گایا تھا۔ اس گانے میں ادت نارائن نے ان کا ساتھ دیا تھا۔ یہ سنگر اب تک 2000 سے زائد گانے گا چکی ہیں ۔ انہوں نے نہ صرف ہندی بلکہ ملیالم، پنجابی، کنڑ، بنگالی اور بھوجپوری جیسی کئی زبانوں میں گانے گائے ہیں۔ (تصویر -instagram@sunidhichauhan5)

    MORE
    GALLERIES

  • News18
    04 08

    اس مشہور سنگر نے 18 کی عمر میں مذہب کی دیوار پار کرکے کی شادی، 1 سال میں ٹوٹا رشتہ، پھر 9 سال بعد دوست کا تھاما ہاتھ

    گلوکارہ کی پیشہ ورانہ زندگی جتنی کامیاب رہی ہے، ان کی ذاتی زندگی اتنی ہی ہنگامہ خیز رہی ہے۔ سنیدھی کی عمر صرف 18 سال تھی جب پہلی بار ان کی زندگی میں محبت نے دستک دی تھی۔ گلوکارہ محبت سے اس قدر گرفتار ہوئیں کہ گھر والوں کے خلاف جا کر شادی کر لی۔ (تصویر -instagram@sunidhichauhan5)

    MORE
    GALLERIES

  • News18
    05 08

    اس مشہور سنگر نے 18 کی عمر میں مذہب کی دیوار پار کرکے کی شادی، 1 سال میں ٹوٹا رشتہ، پھر 9 سال بعد دوست کا تھاما ہاتھ

    سنیدھی کو کوریوگرافر، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر، اداکار بوبی خان سے پیار ہو گیا تھا۔ مذہب ان کے رشتے میں ایک بڑی دیوار بن چکا تھا۔ انہوں نے اپنے والدین کے خلاف جا کر بوبی خان سے شادی کی تھی۔ (تصویر -instagram@sunidhichauhan5)

    MORE
    GALLERIES

  • News18
    06 08

    اس مشہور سنگر نے 18 کی عمر میں مذہب کی دیوار پار کرکے کی شادی، 1 سال میں ٹوٹا رشتہ، پھر 9 سال بعد دوست کا تھاما ہاتھ

    کوریوگرافر احمد خان کے بھائی بوبی خان کے ساتھ سنیدھی چوہان کی شادی صرف ایک سال تک چل سکی۔ جہاں گلوکارہ نے اپنی فیملی کے خلاف جا کر بوبی کا ہاتھ پکڑا تھا، تو وہیں ان کے شوہر نے اپنے خاندان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے اور سنیدھی سے علاحدگی اختیار کر لی۔ (تصویر -instagram@sunidhichauhan5)

    MORE
    GALLERIES

  • News18
    07 08

    اس مشہور سنگر نے 18 کی عمر میں مذہب کی دیوار پار کرکے کی شادی، 1 سال میں ٹوٹا رشتہ، پھر 9 سال بعد دوست کا تھاما ہاتھ

    2002 میں شادی کرنے والی گلوکارہ نے اپنے پہلے شوہر سے علاحدگی کے بعد اپنے کیریئر پر توجہ دینے کا فیصلہ کیا اور بالی ووڈ میں نام کمانے میں مصروف ہوگئیں۔ 19 سال کی عمر میں طلاق کا درد جھیل چکیں سنیدھی کی زندگی میں 2012 میں ایک بار پھر محبت نے دستک دی ۔ (تصویر -instagram@sunidhichauhan5)

    MORE
    GALLERIES

  • News18
    08 08

    اس مشہور سنگر نے 18 کی عمر میں مذہب کی دیوار پار کرکے کی شادی، 1 سال میں ٹوٹا رشتہ، پھر 9 سال بعد دوست کا تھاما ہاتھ

    24 اپریل 2012 کو سنیدھی چوہان نے میوزک کمپوزر ہتیش سے دوسری شادی کی۔ اس شادی سے سنیدھی کا ایک بیٹا بھی ہے۔ سنیدھی نے ایک بار 'بالی ووڈ ببل' کے ساتھ اپنی پہلی شادی ٹوٹنے اور والدین کی ناراضگی کے حوالے سے اپنا درد شیئر کیا تھا۔ اس دوران انہوں نے بوبی خان کے ساتھ شادی کے فیصلے کو سب سے بڑی غلطی قرار دیا تھا۔ (تصویر -instagram@sunidhichauhan5)

    MORE
    GALLERIES